سینیٹر ذیشان خانزادہ نے حلف اٹھا لیا

  سینیٹر ذیشان خانزادہ نے حلف اٹھا لیا

  



اسلام آباد (این این آئی)سینٹ اجلاس کے دور ان نومنتخب سینیٹر ذیشان خانزادہ نے حلف اٹھا لیا۔ بدھ کو سینیٹ کا اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کی صدارت میں شروع ہوا تو نو منتخب سینٹر ذیشان خانزادہ نے حلف اٹھا لیا۔چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے ذیشان خانزادہ سے حلف لیا۔

سینیٹر حلف

مزید : صفحہ آخر


loading...