نئے سیکریٹری سینیٹ ڈاکٹر اختر نذیر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

نئے سیکریٹری سینیٹ ڈاکٹر اختر نذیر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

  



 اسلام آباد (این این آئی)نئے سیکریٹری سینیٹ ڈاکٹر اختر نذیر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ڈاکٹر اختر نذیر کو سابق سیکرٹری محمد انورکے ریٹائرڈ ہونے پر گزشتہ روز سیکرٹری سینیٹ مقرر کیا گیا تھا۔ اختر نذیر اس سے پہلے سینیٹ میں بطور اسپیشل سیکرٹری فرائض سرانجام دے رہے تھے۔

سیکریٹری سینیٹ

مزید : صفحہ آخر