سینٹ کی ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا سینٹ کااجلاس تین فروری تک چلانے پر اتفاق 

  سینٹ کی ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا سینٹ کااجلاس تین فروری تک چلانے پر ...

  



 اسلام آباد (این این آئی)سینٹ کی ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی نے سینٹ کااجلاس تین فروری تک چلانے پر اتفاق کیا ہے۔ بدھ کو چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدرات سینیٹ کی ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں قائد ایوان شبلی فراز،اپوزیشن لیڈر راجہ ظفرالحق اور دیگر پارلیمانی لیڈرز شریک ہوئے۔اجلاس میں سینیٹ کا اجلاس 3 فروری تک چلانے پر اتفاق کیا گیا۔ یاد رہے کہ رواں پارلیمانی سال میں صرف 56 دن اجلاس ہو سکا،آئین کے مطابق 110 دن اجلاس چلانا ضروری ہے۔

اتفاق 

مزید : صفحہ آخر


loading...