ڈی جی ٹی او نے ہوپ کو الیکشن کروانے کی اجازت دے دی

ڈی جی ٹی او نے ہوپ کو الیکشن کروانے کی اجازت دے دی

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ڈی جی ٹی او نے ہوپ کو الیکشن کروانے کی اجازت دے دی دو روزہ سماعت کے بغیر ڈی جی ٹی او نے ہوپ کو کلیئر کر دیا،ذیشان چودھری کی طرف سے حاصل کئے گئے حکم امتنازعی واپس لینے کے بعد ڈی جی ٹی او نے ہوپ کو الیکشن کروانے کی اجازت دے دی ہے ہوپ کے چیئرمین وحید اقبال بٹ نے اظہار تشکر کرتے ہوئے ملک بھر کے حج آرگنائزر کو مبارکباد دی ہے اور الیکشن کی تیاری کی درخواست کی ہے۔

 ہوپ  الیکشن

مزید : صفحہ آخر