پرائیویٹ حج سکیم حج2020ء کی شکایات آخری سی ڈی سی آج اسلام آباد میں ہو گی
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم حج 2020ء کی شکایات کے حوالے سے آخری سی ڈی سی آج اسلام آباد میں ہو گی،سینئر جوائنٹ سیکرٹری حج زینت حسین بنگش کی زیر صدارت کمیٹی سماعت کرے گی،آج کی سی ڈی سی میں ان کمپنیوں کو بلایا گیا ہے جو ملک بھر میں ہونے والی سی ڈی سی کے اجلاس میں کسی وجہ سے شریک نہ ہوئی ہوں ان کے ساتھ ایسی کمپنیوں کو بلایا گیا ہے جن کے حجاج نے بعد میں شکایات درج کرائی ہیں،فیڈ بیک فارم جمع نہ کرانے والی کمپنیوں کو بھی آج ہی بلایا گیا ہے۔
سی ڈ