ائیر لائنز کو کم ازکم 46کلو وزن لانے کا پابند کیا جائے

ائیر لائنز کو کم ازکم 46کلو وزن لانے کا پابند کیا جائے

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزیر اعظم مداخلت کریں،حج2020ء میں ائیر لائنز کو کم ازکم 46کلو وزن لانے کا پابند کیا جائے،سعودی حکومت سے حاجیوں کو کم ازکم 10کلو زم زم لانے کے حوالے سے بات کی جائے،ائیر لائنز30کلو وزن لانے کی اجازت دیتی ہیں،40دن والا حاجی پاکستان سے ہی 30کلو وزن لے کر جاتا ہے،واپسی پر کوئی چیز حرمین شریفین سے نہیں لا سکتا،5کلو زم زم ناکافی ہے،حج کا واحد تحفہ زم زم ہے یا کھجوریں لائے تو 40کلو وزن ہو جاتا ہے وزارت مذہبی امور ائیر لائنز سے حج کرایہ طے کرتے وقت وزن کا معاملہ حل کیا جائے اور کم ازکم 23کلو کے دو بیگ لانے کا پابند کیا جائے۔  

وزن

مزید : صفحہ آخر


loading...