کا بل میں ایک اور پا کستا نی شہری  افغان خفیہ اہلکاروں کے ہاتھوں اغوا

  کا بل میں ایک اور پا کستا نی شہری  افغان خفیہ اہلکاروں کے ہاتھوں اغوا

  



 ا سلام آباد (سٹاف رپورٹر)افغانستان کے دارالحکومت کا بل میں ایک اور پا کستانی افغان خفیہ اہلکاروں کے ہاتھوں اغواء ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق سعید اللہ گزشتہ دل سا لوں سے کابل میں کنسلٹینگ کمپنی میں بطور اکاؤنٹنٹ کام کر رہا ہے۔ذرائع کے مطابق سعید اللہ کو افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کے اہلکاروں نے چیک پو یونٹ پر روک کر اغواء کیا۔ذرائع کے مطابق کا بل میں افغان حفیہ اہلکا روں کے ہا تھوں پاکستانی شہریوں کے اغوا کا حالیہ دنوں میں یہ تیسرا واقعہ ہے۔کا بل میں پا کستانی سفارتخا نے نے پاکستانی شہری کے اغواء اور با حفا ظت واپسی کے لئے افغان دفتر خا رجہ کے سا تھ معاملہ اٹھا دیا۔

پا کستا نی  شہری 

مزید : صفحہ اول