نیب کی زیر حراست لیگی رہنما احسن اقبال کا سروسز ہسپتال میں طبی معائنہ 

نیب کی زیر حراست لیگی رہنما احسن اقبال کا سروسز ہسپتال میں طبی معائنہ 

  



لاہور(این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) کی زیر حراست مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا سروسز ہسپتال میں تفصیلی طبی معائنہ کیا گیا۔ نارووال سپورٹس سٹی کیس میں گرفتار احسن اقبال کو منگل کی شام اسلام آباد سے سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ گزشتہ روز ڈاکٹر علی رضا ہاشمی نے دیگر ڈاکٹروں کے ہمراہ احسن اقبال کا طبی معائنہ کیا۔احسن اقبال کو آج  جمعرات کے روز سروسز ہسپتال سے ڈسچارج کئے جانے کا امکان ہے۔

احسن اقبال

مزید : صفحہ اول


loading...