نئے سال کے انعامی بانڈز کی پہلی قرعہ اندازی آج ہو گی

    نئے سال کے انعامی بانڈز کی پہلی قرعہ اندازی آج ہو گی

  



لاہور(این این آئی) نئے سال2020ء کی پہلی قرعہ اندازی آج (جمعرات) کو ہو گی۔15ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام 3کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ایک کروڑ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں 1لاکھ85ہزار کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

مزید : کامرس