بجلی چوری کیخلاف ایف آئی آر درج کرنے اور فوجداری مقدمہ بنانے کا آرڈیننس جاری 

بجلی چوری کیخلاف ایف آئی آر درج کرنے اور فوجداری مقدمہ بنانے کا آرڈیننس جاری 

  



اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے بجلی چوری کیخلاف ایف آئی آر درج کرنے اور فوجداری مقدمہ بنانے کیلئے آرڈیننس جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اب بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے مجاز افسران کی درخواست پر لازمی ایف آئی آر درج ہوگی، آئی ایم ایف نے بجلی چوری ختم کرنے مقدمات اور سزاؤں کا طریقہ کار سخت کرنے کی شرط عائد کی تھی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف کو رواں سال دسمبر تک بجلی چوری مکمل ختم کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔

بجلی چوری/آرڈیننس جاری 

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...