ترکی سے 30 پاکستانی شہری ملک بدر ایف آئی اے پاسپورٹ سیل منتقل

ترکی سے 30 پاکستانی شہری ملک بدر ایف آئی اے پاسپورٹ سیل منتقل

  



راولپنڈی (این این آئی)ترکی سے 30 پاکستانی شہری ملک بدر کر دیئے گئے۔ بدھ کو ترکی سے ملک بدر کئے گئے پاکستانی شہری غیر ملکی پرواز پر اسلام آباد پہنچے۔ایئرپورٹ پر امیگریشن عملہ نے سفری دستاویزات کی جانچ پڑتال کے بعد گرفتار کرلیا۔گرفتار کئے گئے پاکستانی شہریوں کو ایف آئی اے پاسپورٹ سیل منتقل کردیا گیا۔

پاکستانی

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر