توقع ہے نیا سال ہر لحاظ سے اچھا ثابت ہوگا، زاہد خان

توقع ہے نیا سال ہر لحاظ سے اچھا ثابت ہوگا، زاہد خان

  



پشاور (این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے ترجمان زاہد خان نے کہا ہے کہ قوم کو نئے سال کی خوشیاں مبارک ہوں۔ ٹویٹر پر پیغام میں زاہد خان نے توقع ظاہر کی ہے کہ سال 2020ء پاکستان کے لئے ہر لحاظ سے اچھا ثابت ہوگا۔

زاہد خان

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...