پنجاب گروپ آف کالجز نے شکایات پورٹل کا آغاز کر دیا

پنجاب گروپ آف کالجز نے شکایات پورٹل کا آغاز کر دیا

  



لاہور(پ ر)پنجاب گروپ آف کالجز کی جانب سے" "PGC Complaints Portal کاآغاز کیا گیا ہے جس کے ذریعے طلبہ و طالبات، والدین، اساتذہ اور دیگرانتظامی سٹاف اپنی شکایات اور تجاویز کو پی جی سی مینجمنٹ تک با آسانی اور بلا شناحت پہنچا سکیں گے۔ اس Portal کا اجراء کالجز کے نظام میں بہتری لانے اور شفاف طریقہ کار کو عملی جامہ پہنانے کے لئے کیا گیا ہے۔ تمام متعلقہ افراد اپنی شکایات اور تجاویز complaints.pgc.edu پر بھیج سکتے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1