ٹرک ٹرالہ ایسوسی ایشن وفد کی وزیر ٹرانسپورٹ کے ساتھ ملاقات

ٹرک ٹرالہ ایسوسی ایشن وفد کی وزیر ٹرانسپورٹ کے ساتھ ملاقات

  



لاہور (لیڈی رپورٹر)چیئرمین پاکستان ٹرک ٹرالہ اونرز ایسوسی ایشن چوہدری خلیل،صدر لالہ یاسر نصیر،جنرل سیکرٹری شیخ عبدالمتین کی زیر قیادت وزیر ٹرانسپورٹ جہانذیب کچھی سے ملاقات،ملاقات میں ملک ریاض اعوان،تیمور احمد،محمد علی،ظفر اقبال،چوہدری جاوید اکرم سمیت دیگر احباب بھی موجود تھے،وزیر ٹرانسپورٹ کو چالانوں کی مد میں بڑھتے ہوئے جرمانوں اور مسائل کے حوالے سے بات کی جس پر وزیر ٹرانسپورٹ نے یقین دلایا کہ تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کروانے کی پوری کوشش کی جائے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1