نیا سال ملک و قوم کے لئے مسرتوں کا باعث بنے گا،حاجی خوشی محمد

نیا سال ملک و قوم کے لئے مسرتوں کا باعث بنے گا،حاجی خوشی محمد

  



 لاہور() اہل وطن کو نئے سال کی خوشیاں مبارک ہو ہم دعاگو ہیں کہ نیا سال ملک و قوم کے لئے خوشیوں و مسرتوں کا سال ثابت ہو۔ ان خیالات کا اظہار سماجی رہنما حاجی خوشی محمد نے نئے سال کے موقع پر حلقہ احباب سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں حضورحضرت محمدؐ کی احادیث پر عمل کر کے ہم اپنی زندگی کو جنت بنا سکتے ہیں ہمیں چاہئے حقوق کا العباد کا خیال رکھیں اس طرح کرنے سے دل کو جو سکون ملے گا وہ کسی اور کام کرنے سے نہیں ملتا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1