صدر پاکستان اکیڈمی آفسائنسز کے لئے گولڈ میڈل او ر تعریفی سرٹیفکیٹ

صدر پاکستان اکیڈمی آفسائنسز کے لئے گولڈ میڈل او ر تعریفی سرٹیفکیٹ

  



اسلام آ باد میں ہونے والی ایک پر وقار تقریب میں ڈاکٹر قاسم جان صدر پاکستان اکیڈمی آف سائنسز کی جانب سے گولڈ میڈل اور تعریفی سرٹیفکیٹ ڈاکٹرمسرور الہی بابر کے سپرد کیا گیا۔ڈاکٹرمسرور الہی بابر ویٹرنری سائنسز کے مایہ ناز ڈاکٹر ہیں جن کی خدمات کے اعتراف میں حکومت پاکستان انہیں تمغہ امتیاز، جامعات کا بہترین استاد ایوارڈ، اور وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے بہترین کارکردگی ایوارڈ بھی دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر مسرور الہی بابر کا شمار گزشتہ کئی برسوں سے پاکستان کونسل فار سائنس و ٹیکنالوجی کی طرف سے ریسرچ پراڈکٹویٹی ایوارڈ حاصل کرنے والے سائنس دانوں میں ہوتا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...