نادر آباد،گھر سے 45 سالہ شخص کی نعش برآمد

نادر آباد،گھر سے 45 سالہ شخص کی نعش برآمد

  



لاہور(کرائم رپورٹر)نادر آباد چوکی کے قریب واقع گھر سے 45 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق گوہاوا کے علاقہ میں رہائش پذیر 45سالہ شخص زاہد کی گھر میں لاش برآمد ہوئی۔

پولیس کے مطابق نامعلوم وجوہات کی بنا ہر واقعہ خودکشی کا لگ رہا ہے لیکن پولیس مختلف پہلوؤں سے تفتیش کر رہی ہیں پولیس نے زاہد کی لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کر کے تفتیش کا دائرہ بڑھا دیا ہے۔

مزید : علاقائی


loading...