تین پولیس افسران کے تقرر و تبادلے

تین پولیس افسران کے تقرر و تبادلے

  



اہور(کرائم رپورٹر) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب شعیب دستگیر نے تین پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ایڈیشنل ایس پی لائل پور ٹاؤن فیصل آباد، محمد معاذ ظفر کو ایڈیشنل ایس پی اقبال ٹاؤن فیصل آباد کی خالی آسامی پر، ایس ڈی پی او عیسیٰ خیل میانوالی، شاہزادہ عمر عباس بابر کو ایڈیشنل ایس پی لائل پور ٹاؤن فیصل آباداور تقرری کے منتظر تنویر احمد ملک کو ایس پی،پی ایچ پی سرگودھا کی خالی آسامی پر تعینات کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

مزید : علاقائی


loading...