پنجاب ہائی وے پٹرول، ہفتہ وار رپورٹ جاری

    پنجاب ہائی وے پٹرول، ہفتہ وار رپورٹ جاری

  



لاہور(کرائم رپورٹر) پنجاب ہائی وے پٹرول کی جانب سے ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ ہفتے کے دوران پی ایچ پی نے غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ کرنے پر327ملزمان کے خلاف مقدمات درج کیے۔غیر قانونی،سبز اور جعلی نمبر پلیٹ لگانے پر43افراد کے خلاف کاروائی کی گئی، ساؤنڈایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر10افراد کے خلاف مقدمات قائم کیے گئے۔

اور غیرقانونی گیس سلنڈرنصب کرنے کے جرم میں 90افراد کے خلاف مقدمات درج کیے۔

مزید : علاقائی


loading...