سول لائنز ڈویژن، 58ملزم گرفتار

  سول لائنز ڈویژن، 58ملزم گرفتار

  



لاہور(کرائم رپورٹر)سول لائنز ڈویژن پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔پولیس نے گذشتہ ہفتہ کے دوران مختلف جرائم میں ملوث58ملزمان گرفتار کر لیئے۔ڈکیتی و چوری کی وارداتو ں میں ملوث گینگ کے 2 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 50ہزار روپے سے زائد مالیت کا مسروقہ سامان بر آمد کیا گیا۔ ناجائز اسلحہ کے خلاف کارروائی کے دوران 06ملزمان کو گرفتارکیا گیا۔

مزید : علاقائی


loading...