مزنگ،نوجوان سیلفی لیتے چھت سے گر کر جاں بحق

  مزنگ،نوجوان سیلفی لیتے چھت سے گر کر جاں بحق

  



اہور(کرائم رپورٹر) مزنگ کے علاقہ میں نوجوان سیلفی لیتے ہو ئے چھت سے گر کر جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانہ میں منتقل کر کہ قتل سمیت تمام پہلوں پر تفتیش شروع کر دی۔ بتایا گیا ہے کہ تھا نہ مز نگ کے علاقہ میں واقع قرطبہ چوک کے قریب 34 سالہ مبین مبینہ طو رپر سیلفی لیتے ہوئے چھت سے گر کر موقع پر ہی دم توڑ گیا۔پولیس نے مبین کی لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔

مزید : علاقائی


loading...