پیف کا ٹریننگ سیشن

  پیف کا ٹریننگ سیشن

  



لاہور(لیڈی رپورٹر)پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن مانیٹرنگ اینڈ ایویلو یشن ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام کے دوسر ے روزہ ٹریننگ سیشن سے خطاب کرتے ہوئے چیئر مین پیف واثق قیوم عباسی نے کہا کہ تعلیم جتنا مقدس پیشہ ہے اتنی ہی اس ادارے سے جڑے لوگوں پر ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں۔ پیف سے ملحقہ سکولوں کی مانیٹرنگ مکمل طور پر ذاتی مفاد سے پاک ہونی چاہیے

مزید : میٹروپولیٹن 4