500غیر سر کا ر ی غیر فعا ل این جی اوز کی رجسٹریشن منسو خ

500غیر سر کا ر ی غیر فعا ل این جی اوز کی رجسٹریشن منسو خ

  



کراچی(این این آئی)محکمہ سما جی بہبو د حکومت سندھ نے وا لینٹری و یلفیئر ایجنسیز (رجسٹریشن اینڈ کنٹرول)آرڈیننس 1961کے سیکشن 10کے تحت 500مختلف غیر سر کا ر ی تنظیمو ں (این جی اوز)کی رجسٹریشن منسوخ /ختم کر دی ہیں رجسٹریشن کی منسو خی غیر منا سب اور عدم و تعمیل پراور صو با ئی کا بینہ کے فیصلے کی رو شنی میں کی گئی ہے۔

این جی اوز

مزید : صفحہ اول