پیسے کے زور پر شوبز اور سٹیج پر آنے والی ادکارؤں نے ماحول کو تباہ کیا،آشا چوہدری

  پیسے کے زور پر شوبز اور سٹیج پر آنے والی ادکارؤں نے ماحول کو تباہ کیا،آشا ...

  



لاہور(فلم رپورٹر) سٹیج پرفارمرآشا چوہدری نے کہا ہے کہ کوئی نئی گاڑی لینے سے ادکارہ نہیں بن جاتی‘ہر پیسوں سے ادکاری آتی تو آج لاکھوں لڑ کیاں ادکارہ ہوتیں۔آشا چوہدری نے بد قسمتی سے پیسے کے زور پر شوبز اور سٹیج پر آنے والی ادکارؤں نے ماحول کو تباہ کر دیا ہے اور اگر کوئی سمجھتی ہے کہ وہ نئی گاڑی لینے سے نامور ادکارہ بن جاتی ہے تویہ اس کی بھول ہے کیونکہ جس شعبے میں تر بیت کی بجائے پیسے کو استعمال کر کے آگے بڑ ھنے کی کوشش کی جائے وہاں ناکامی کے سواکچھ نہیں ملتا اس لئے تر بیت اور معیار ضروری ہے۔

مزید : کلچر