اچھے اور سچے فنکار کو سیاست سے دور ہنا چاہئے،حمیراارشد

اچھے اور سچے فنکار کو سیاست سے دور ہنا چاہئے،حمیراارشد
 اچھے اور سچے فنکار کو سیاست سے دور ہنا چاہئے،حمیراارشد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)نامور گلوکارہ حمیراارشد نے کہا ہے کہ دنیا کے بیشتر ممالک میں پر فارم کر چکی ہوں اور ہر جگہ اپنے ملک کا نام روشن کیا ہے آج تک فلموں میں نہ غیر اخلاقی گا نے گائے اور نہ ہی آئندہ اس کا ارادہ ہے۔ حمیراارشد نے کہا کہ مجھے بچپن سے ہی گانے میں دلچسپی تھی۔ اس لئے میں نے باقاعدہ میوزک کی تعلیم حاصل کی گلوکاری کے دوران متعدد مرتبہ مجھے بطور اداکارہ کام کرنے کی بھی آفرز ہوئیں لیکن میری ترجیح ہمیشہ گلوکاری رہی میرے نزدیک ایک اچھے اور سچے فنکار کو سیاست سے دور ہنا چاہئے۔

مزید :

کلچر -