لیہ:کمرے میں گیس بھرجانے سے باپ بیٹاجاں بحق

لیہ:کمرے میں گیس بھرجانے سے باپ بیٹاجاں بحق
لیہ:کمرے میں گیس بھرجانے سے باپ بیٹاجاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لیہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)لیہ کے علاقے کوٹ سلطان میں کمرے میں گیس بھر جانے سے باپ بیٹا جاں بحق ہو گئے جبکہ دم گھٹنے سے ایک بچے کی حالت تشویشناک ہے جس کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق لیہ میں کمرے میں گیس بھرجانے سے باپ بیٹا جاں بحق ہو گئے جبکہ دم گھٹنے سے ایک بچے کی حالت تشویشناک ہے جس کو ہسپتال منتقل کردیا گیا،ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ کوٹ سلطان میں پیش آیا۔