مسلم لیگ ن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا

مسلم لیگ ن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
مسلم لیگ ن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا،پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 12 بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوگا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا،پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 12 بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوگا۔اجلاس میں ارکان قومی اسمبلی و سینیٹ کو شرکت کی ہدایت کی گئی ہے،ذرئع کے مطابق اجلاس میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں ترمیمی بل سے متعلق غور کیا جائے گااس کے علاوہ ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ بھی لیا جائے گا ۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد