وزیراعظم نے وفاقی وزارتوں کے افسران کااجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم نے وفاقی وزارتوں کے افسران کااجلاس طلب کرلیا
وزیراعظم نے وفاقی وزارتوں کے افسران کااجلاس طلب کرلیا

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزارتوں کے افسران کااجلاس طلب کرلیا،وزیراعظم نیب آرڈیننس میں ترمیم سے متعلق افسران کواعتمادمیں لیں گے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزارتوں کے افسران کا اجلاس طلب کرلیا،گریڈ 20 سے 22 کے افسران کو وزیراعظم ہاو¿س طلب کیاگیا،ذرائع کاکہنا ہے کہ ہروزارت سے5 افسران کواجلاس میں بلایاگیاہے،وزیراعظم نیب آرڈیننس میں ترمیم سے متعلق افسران کواعتمادمیں لیں گے ،ذرائع کاکہنا ہے کہ وزیراعظم افسران کوحکومتی اہداف سے بھی آگاہ کریں گے۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...