فروغ نسیم کاآرمی چیف مدت ملازمت توسیع نظرثانی کیس بطوروکیل لڑنے کافیصلہ،سپریم کورٹ میں درخواست دائر

فروغ نسیم کاآرمی چیف مدت ملازمت توسیع نظرثانی کیس بطوروکیل لڑنے ...
فروغ نسیم کاآرمی چیف مدت ملازمت توسیع نظرثانی کیس بطوروکیل لڑنے کافیصلہ،سپریم کورٹ میں درخواست دائر

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے آرمی چیف مدت ملازمت توسیع نظرثانی کیس بطوروکیل لڑنے کافیصلہ کیا ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے آرمی چیف مدت ملازمت توسیع نظرثانی کیس بطوروکیل لڑنے کافیصلہ کیا ہے۔ وزیر قانون فروغ نسیم نے کہاہے کہ بطوروکیل پیش ہونے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی،فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ بطوروکیل پیش ہونے کیلئے وزارت سے استعفے کی ضرورت نہیں،عدالتی فیصلہ بغیراستعفیٰ بطوروکیل پیش ہونے کی اجازت دیتاہے۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...