مقبوضہ کشمیر:قابض فورسزنےمحبوبہ مفتی کی بیٹی کوبھی گرفتار کرلیا

مقبوضہ کشمیر:قابض فورسزنےمحبوبہ مفتی کی بیٹی کوبھی گرفتار کرلیا
  • مقبوضہ کشمیر:قابض فورسزنےمحبوبہ مفتی کی بیٹی کوبھی گرفتار کرلیا
  • مقبوضہ کشمیر:قابض فورسزنےمحبوبہ مفتی کی بیٹی کوبھی گرفتار کرلیا

  



سرینگر(ڈیلی پاکستان آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ بڑھنے لگا،قابض فوجیوں نے مقبوضہ وادی کی سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ  محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی کو بھی گرفتار کرلیا

بھارتی اخبار کے مطابق التجا مفتی اگست میں اپنی والدہ کی گرفتاری کے بعد سے ان کا سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر کا اکاونٹ بھی چلارہی تھیں۔التجا کو سرینگرمیں موجود ان کے گھر سے حراست میںلیا گیاہے جبکہ اس حوالے مزید تفصیلات کا پتہ چلایاجارہاہے۔

مزید : قومی /بین الاقوامی


loading...