مزمل مسعود بھٹی نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلے کےخلاف اپیل دائرکردی

 مزمل مسعود بھٹی نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلے کےخلاف اپیل دائرکردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی)پی پی 176 سے پی ٹی آئی امیدوار مسز مزمل مسعود بھٹی نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے ریٹرننگ آفیسر کے فیصلے کے خلاف الیکشن ٹریبونل میں اپیل دائر کردی،اپیل میں موقف اپنایا گیا کہ ریٹرننگ آفیسر نے حقائق کے برعکس کاغذات نامزدگی مسترد کیے ،ریٹرننگ آفیسر کے فیصلے کو کالعدم قرار دے کر کاغذات نامزدگی منظور کیے جائیں۔

اپیل دائر

مزید :

صفحہ آخر -