الیکشن کمیشن اپنے فیصلوں پر عمل نہیں کروا رہاہے، وکیل اظہر صدیق
لاہور (نامہ نگار خصوصی) پی ٹی آئی کے وکیل اظہر صدیق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا کام صاف شفاف الیکشن کروانا ہے،الیکشن کمیشن اپنے فیصلوں پر عمل نہیں کروا رہاہے، 90 فیصد کاغذات غیر قانونی طور پر مسترد خارج کی گئی ہیں، ہائیکورٹ اپنے ایک فیصلے کے ذریعے 90 فیصد اپیلوں پر فیصلے کر سکتا ہے، تجویز اور تائید کنندہ کو ریٹرننگ افسران کے پاس پہنچنے ہی نہیں دیا گیا۔
وکیل اظہر صدیق
