آئی جی پنجاب کو عمر ڈار کو بازیاب  کروا کر جواب جمع کروانے کا حکم

   آئی جی پنجاب کو عمر ڈار کو بازیاب  کروا کر جواب جمع کروانے کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے عمر ڈار کے مبینہ اغواءکےخلاف دائر درخواست پر آئی جی پنجاب کو عمر ڈار کو آج ہی بازیاب کروا کر جواب جمع کروانے کا حکم دیدیا،وکیل درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ کل ہماری ہوٹل مالک سے ملاقات ہوئی ہے،وہ ہمیں سی سی ٹی وی فوٹیج نہیں دے رہا ہے، اسکا کہنا ہے میرا ہوٹل بند ہو جائے گا،ہوٹل(بقیہ نمبر15صفحہ7پر )

 مینیجر کی ویڈیو میرے پاس ہے، وہ اقرار کر رہا ہے پولیس ہوٹل میں آئی اور عمر ڈار کو گرفتار کیا۔

عمرڈار