نشتر ہسپتال، ڈینگی شبہ میں تین مریض زیر علاج، رپورٹس کا انتظار، ذرائع
ملتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتال ملتان میں ڈینگی کے شبہ میں تین مریض زیر علاج ،رپورٹس کا انتظار جبکہ ڈینگی میں مبتلا کوئی مریض زیر علاج نہیں ہے تفصیل کے مطابق نشتر ہسپتال کے آئی سو لیشن وارڈ میں ڈینگی کے شبہ میں تین مریضوں کو منتقل کیا گیا ہے جن (بقیہ نمبر10صفحہ7پر )
کی رپورٹس کا انتظار ہے یوں اس وقت نشتر ہسپتال کے آئی سو لیشن وارڈ میں ڈینگی میں مبتلا کوئی مریض زیر علاج نہیں ہے جبکہ شبہ میں تین مریض زیر علاج
