ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کا آپریشن غیرمنظور شدہ کمرشل تعمیرات سیل
ملتان (نیوز رپورٹر )ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے ڈاکٹر محمد زاہد اکرام کی ہدایت پر عمل درآمد کرتے ہوئے ایم ڈی اے انفورسمنٹ ڈاریکٹوریٹ کی بلا منظوری نقشہ تعمیرات کے خلاف آپریشن۔ ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے غوث اعظم روڈ ،ناردرن بائی (بقیہ نمبر8صفحہ7پر )
پاس روڈ اور ایم اے جناح روڈ پر غیر منظورشدہ بلڈنگز کے خلاف متعدد کارروائیاں کی۔ غوث اعظم روڈ پر کاروائی کرتے ہوئے رانا منیب، حاجی جمشید اور دانش سہیل کی غیرمنظورشدہ کمرشل تعمیرات سربمہر کر دی گئیں، ناردرن بائی پاس روڈ پر راناعبدالغفار کی دکان جبکہ ایم اے جناح روڈ پر محمدانور، سالک جاوید، ہاشم اعوان ، غلام عباس ، فرحت پروین کی غیرقانونی و غیرمنظور شدہ کمرشل تعمیرات سربمہر کر دی
