چیئرمین جعفریہ زیارات ایسوسی ایشن نے انتخابی شیڈول جاری کر دیا

چیئرمین جعفریہ زیارات ایسوسی ایشن نے انتخابی شیڈول جاری کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) چیئرمین جعفریہ زیارات ایسوسی ایشن علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر نے تمام تنظیمیں توڑ کر نئے الیکشن کرانے کا شیڈول جاری کر دیا کاغذات آج شام تک جمع ہوں گے الیکشن میں حصہ لینے والے ممبران تحریری طور پر آگاہ کریں 3جنوری کو حتمی امیدواروں کا اعلان ہوگا5جنوری کو پولنگ ہوگی شام 6بجے سے 9بجے ووٹ آن لائن بھی ہو سکے گا5جنوری کو 10بجے رات نتائج کا اعلان ہوگا۔الیکشن شیڈول ممبران کو ای میل کر دیا۔