نگراں وزیراعظم اور نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کی چوہدری شجاعت کے گھر آمد، عیادت کی

نگراں وزیراعظم اور نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کی چوہدری شجاعت کے گھر آمد، عیادت ...
نگراں وزیراعظم اور نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کی چوہدری شجاعت کے گھر آمد، عیادت کی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(آئی این پی)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی چوہدری شجاعت حسین کے گھر آمد ہوئی ہے جہاں انہوں نے سینئر سیاستدان کی عیادت کی اور خیریت دریافت کی۔

نگراں وزیراعظم نے چوہدری شجاعت حسین سے ملکی سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا،انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ چوہدری شجاعت ملک کے معتبر سیاستدان ہیں، ان کی خیریت دریافت کرنے آیا ہوں، چوہدری شجاعت نے رواداری اور مفاہمت کی سیاست کی،

انکا مزید کہنا تھا کہ محسن نقوی نے خدمت، کارکردگی اور محنت کی اعلیٰ مثال قائم کی ہے۔