این اے 130:نوازشریف کے کاغذات کی منظوری کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

این اے 130:نوازشریف کے کاغذات کی منظوری کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے کاغذات کی منظوری کیخلاف اپیل سماعت کے لیے مقررکردی گئی ہے،اپیلٹ ٹربیونل کے جج رسال حسن سید کل بطوراعتراضی اپیل پرسماعت کریں گے۔

رجسٹرارآفس کی جانب سے مصدقہ دستاویزات نہ لگانے کا اعتراض عائد کیا گیا ہے۔  کاغذات منظوری کیخلاف اپیل مقامی وکیل اشتیاق احمد نے دائر کی ،جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ نوازشریف تاحیات نااہل ہیں ریٹرننگ افسر نے قانون کے منافی فیصلہ سنایا ہے۔

مزید :

قومی -