برج ثور،سیارہ زہرہ،21اپریل سے20مئی

Jan 02, 2025

آپ خود کو ذہنی مریض تصور کرنے لگ گئے ہیں۔ غصہ زیادہ آتا ہے، ہر طرف سے کوئی نہ کوئی بڑی خبر ملتی ہے جس کی وجہ سے ایسا ہو رہا ہے،صرف درود شریف پڑھا کریں۔

مزیدخبریں