جوناتھن بیئرسٹو اور سمت پٹیل کو کاﺅنٹی کرکٹ کھیلنے کی اجازت

جوناتھن بیئرسٹو اور سمت پٹیل کو کاﺅنٹی کرکٹ کھیلنے کی اجازت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن ( نیٹ نیوز ) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے جوناتھن بیئرسٹو اور سامیٹ پٹیل کو کاﺅنٹی کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی۔ ای سی بی کے اعلامےے کے مطابق دونوں کھلاڑی آسٹریلیا کے خلاف جاری ون ڈے سیریز میں ٹیم کا حصہ ہیں دونوں کھلاڑیوں کو کاﺅنٹی کرکٹ کھیلنے کےلئے عارضی طور پر آزاد کیا گیا ہے۔ سمت پٹیل نوٹنگھم شائر جبکہ بیئرسٹو یارکشائر کی نمائندگی کریں گے۔