امہ کرکٹ کلب نے کرےسنٹ ما ڈل سکول کو ہرا دیا

امہ کرکٹ کلب نے کرےسنٹ ما ڈل سکول کو ہرا دیا

لاہور ( سپورٹس رپورٹر) امہ کرکٹ کلب نے ٹونٹی ٹونٹی مےچ میں کرےسنٹ ما ڈل سکول کو اےک رنز سے شکست دے دی ۔کرےسنٹ ما ڈل سکول کی گراﺅنڈ پر امہ کلب نے پہلے کھےلتے ہوئے مقررہ بےس اوورز میں چار وکٹو ں کے نقصان پر 162رنز بنائے۔عامر نے 50جبکہ سےد احمد عزےز بخاری نے 37رنز کی اننگز کھےلی ۔ جو اب میں کرےسنٹ ما ڈل سکول کی ٹےم مقررہ اوورز میں 8وکٹو ں پر 161رنز بنا سکی ۔ سےد احمد عزےز بخار ی اور ملک عثما ن نے تےن کھلاڑےو ں کو آ ﺅٹ کر کے اپنی ٹےم کی فتح اپنے ہم کردار ادا کےا ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...