گولڈن سٹار کر کٹ کلب اور عامر میموریل کر کٹ کلب کی ایگزیکٹوکمیٹی کا اجلاس

گولڈن سٹار کر کٹ کلب اور عامر میموریل کر کٹ کلب کی ایگزیکٹوکمیٹی کا اجلاس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( سپورٹس رپورٹر) گولڈن سٹار کر کٹ کلب اور عامر میموریل کر کٹ کلب کی ایگزیکٹوکمیٹی کا اجلاس گولڈ ن سٹار کر کٹ کلب کے صدر واصف زمان کی زیر صدارت ہو ا ۔اجلا س میں عامر میموریل کر کٹ کلب کے سینئر نائب صدر قاضی بر ہان اور گولڈن سٹار کر کٹ کلب کے سیکرٹری حافظ شہباز نے اپنی اپنی ٹیموں کی سالانہ کار کردگی رپورٹ پیش کی ۔اجلا س میںخادم حسین کو عامر میموریل، قاضی برہان کو گولڈن سٹار جبکہ وسیم افضل بھٹی اور عاطف محمود کو دونوں کلبوں کی ایگزیکٹو باڈی میں شامل کر نے کا فیصلہ کیا گیا ۔