افریقہ کپ کے لئے کوالیفائنگ میچ میں افریقین ری پبلک کی جیت
افریقہ کپ کے لئے کوالیفائنگ میچ میں افریقین ری پبلک کی جیت
Jul 02, 2012
جوہانسبرگ( نیٹ نیوز)2013ءافریقہ کپ کے لئے کوالیفائنگ میچ کے دوسرے مرحلے میں کھیلے گئے بنگوئی کے مقام پر سنٹرل افریقن ریپبلک اور مصرکے درمیان میچ میں افریقن ریپبلک نے 4-3سے کامیابی حاصل کرلی ۔