سرینا ولیمزاوردفاعی چمپئین پیٹرا کویٹووا ومبلڈن میں آخری سولہ کھلاڑیوں میں شامل

سرینا ولیمزاوردفاعی چمپئین پیٹرا کویٹووا ومبلڈن میں آخری سولہ کھلاڑیوں میں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن( نیٹ نیوز) سرینا ولیمز چین کی ژنگ جی کو 6-7(7/5),6-2اور 9-7سے شکست دینے کے بعد اور دفاعی چمپئین پیٹرا کویٹووا ومبلڈن میں آخری سولہ کھلاڑیوں میں شامل ہو گئی ہیں ۔ عالمی نمبر چھ ولیمز کا کوارٹر فائنلز تک رسائی کے لئے قازقستان کی یاروسلاوا شیوندوا سے مقابلہ ہوگا۔