پی سی بی کو آسٹریلیا کےخلاف سیریز میں 450 ملین روپے منافع کی توقع

پی سی بی کو آسٹریلیا کےخلاف سیریز میں 450 ملین روپے منافع کی توقع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کےخلاف ہوم سیریز میں 450 ملین روپے منافع کی توقع ظاہر کی ہے ۔ پی سی بی کے اعلیٰ عہدیدار کے مطابق بورڈ کو بیرون ملک ہوم سیریز کے انعقاد سے کوئی خاص فائدہ نہیں ہو رہا تاہم پاک آسٹریلیا سیریز کے انعقاد سے 450 ملین روپے منافع کی توقع ہے ۔ انھوں نے بتایا کہ سیریز عیدالفطر کے بعد طے جس میں 649 ملین روپے آمدن متوقع ہے اور منافع 450 ملین روپے ہوگا ۔ سیریز میں مجموعی اخراجات کا تخمینہ 187 ملین روپے لگایا گیا ہے ۔