کیلی فورنیا ‘ جج نے سام سنگ گلیکسی نیکشس سمارٹ فون کی فروخت بلاک کردی

کیلی فورنیا ‘ جج نے سام سنگ گلیکسی نیکشس سمارٹ فون کی فروخت بلاک کردی

  کیلی فورنیا (جی این آئی ) کیلی فورنیا میں ایک جج نے ایپل پیٹنٹ کیس کے سلسلے میں سام سنگ گلیکسی نیکشس سمارٹ فون کی امریکہ میں فروخت بلاک کردی عدالت کو اپیل کے ساتھ فرم کے پیٹنٹ کیس کا فیصلہ کرنا ہے یو ایس ڈسٹرکٹ جج لوسی کوہ نے سام سنگ گلیکسی ٹیب 10.1 ٹیبلٹ کی کیس کے فیصلے تک امریکہ میں فروخت بند کردی ساتھ کورین الیکٹرانک جائنٹ سام سنگ نے کہا کہ اسے کورٹ کے اس فیصلے سے مایوسی ہوئی ہے ہم کنزیومرز کے لئے گلیکسی نیکشس کی دستیابی کو یقینی بنانے کے لئے لیگل ایکشن سمیت ہر ممکن اقدامات کریں گے ۔

مزید : عالمی منظر


loading...