ہانگ کانگ کی چین کو واپسی کے پندرہ سال مکمل ہوگئے

ہانگ کانگ کی چین کو واپسی کے پندرہ سال مکمل ہوگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  ہانگ کانگ(جی این آئی ) ہانگ کانگ کی چین کو واپسی کے پندرہ سال مکمل ہوگئے، پرچم لگانے کی تقریب میں طیاروں اور بحری جہاز نے خوبصورت مظاہرہ کیا۔ ہانگ کانگ کے مرکزی چوراہے پر پرچم لہرانے کی تقریب ہوئی۔ ہانگ کانگ کا مقامی جھنڈا چینی پرچم کے ساتھ بلند ہوا تو آسمان پر ہیلی کاپٹر دونوں پرچم لئے آ گئے۔ سمندر میں جنگی جہاز نے پانی پھینکتے ہوئے سماں باندھ دیا۔

مزید :

عالمی منظر -