لنکا شائر کی پاکستان نژاد نازیہ خان نے پائلٹ بننے کی ٹریننگ مکمل کرلی

لنکا شائر کی پاکستان نژاد نازیہ خان نے پائلٹ بننے کی ٹریننگ مکمل کرلی

  لنکا شائر(جی این آئی ) لنکا شائر کی پاکستان نژاد نازیہ خان نے کامیابی سے پائلٹ بننے کی طویل ٹریننگ مکمل کرلی ہے۔ نازیہ خان نے قانون کی ڈگری حاصل کی مگر وہ زندگی میں دوسروں سے کچھ الگ کرنا چاہتی تھی اپنے خواب کی تکمیل کیلئے پٹھان گھرانے کی اس بہادر بیٹی نے ایک طویل سفر طے کیا اور بالآخر مقصد پالیا۔برطانیہ میں پیدا ہونے والی نازیہ خان پاکستانی ہونے پر فخر محسوس کرتی ہیں ۔

مزید : عالمی منظر


loading...