کیٹی پیری کی زندگی پر5 جولائی کو ریلیز ہو گی

کیٹی پیری کی زندگی پر5 جولائی کو ریلیز ہو گی
کیٹی پیری کی زندگی پر5 جولائی کو ریلیز ہو گی

  


لاس اینجلس (نیٹ نیوز)پاپ گلوکارہ کیٹی پیری کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم پانچ جولائی کو امریکی تھیٹرز میں نمائش کے لیے پیش کر دی جائے گی ۔فلم میں اداکارہ کی پردہ اسکرین پر اور پردے کے پیچھے زندگی کے ہر پہلو پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ فلم میں کیٹی پیری کی کیریئر کے آغاز سے لے کر کیلی فورنیا ڈریمز، معروف برطانوی مزاحیہ اداکار ریسل برینڈ سے شادی اور دنیا کے سفر کو موضوع بنایا گیا ہے۔

مزید : کلچر


loading...