ایشوریا رائے کی بیٹی کی آنکھیں بھوری ہیں

ایشوریا رائے کی بیٹی کی آنکھیں بھوری ہیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (نیٹ نیوز) ایشوریا رائے کی بیٹی کی آنکھیں بھوری ہیں۔ لندن میں ایک مداح نے آرادھیا کو دیکھا اور راز کھول دیا۔ دورہ کانز کے دوران سابق ملکہ حسن کی چھ ماہ کی بیٹی بھی ان کے ساتھ تھیں۔ فلمی میلے میں شرکت کے بعد ایشوریارائے نے لندن کے ایک سینٹرمیں شاپنگ کی۔ اس دوران ان کی ملاقات ایک مداح سے ہوئی جس نے آرادھیا کوقریب سے دیکھا۔ بعد میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر یہ راز افشا کیا کہ بیٹی بی کی آنکھوں کا رنگ بھورا ہے۔

مزید :

کلچر -